wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ikhlaq nabi

Total questions: 7

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

کس سورہ میں بتایا گیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اعلی اخلاق والے تھے

2 lines
2.

کس نے فرمایا کہ اخلاق محمدی کا خلاصہ یہ ہے کہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم سراپا قران تھے

2 lines
3.

اگر کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہوتی تو کون کس کو سجدہ کرتا

2 lines
4.

اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مخلوق میں سب سے بہتر شخص کس کو قرار دیا

2 lines
5.

کیا تمہیں یہ بات پسند نہیں ہے کہ ان کے لیے دنیا ہو اور ہمارے لیے اخرت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ الفاظ کس کے سامنے بیان فرما رہے ہیں

2 lines
6.

اپ صلی اللہ علیہ وسلم کن کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتے تھے

2 lines
7.

فتح مکہ سے واپس اتے ہوئے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کتنے ہزار فوج کا لشکر تھا

2 lines