wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ســــــــــــیرت طیــبہ ﷺ

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نبی کریم ﷺ کی ولادت کس شہر میں ہوئی؟

a)

طائف

b)

مدینہ منورہ

c)

مکہ مکرمہ

d)

یمن

2.

نبی کریم ﷺ کے والدِ ماجد کا نام کیا تھا؟

a)

عبد المطلب

b)

ابو طالب

c)

عبد اللہ

d)

عباس

3.

والدہ کے انتقال کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر کتنی تھی؟

a)

4 سال

b)

5 سال

c)

6 سال

d)

7 سال

4.

دادا کے انتقال کے بعد نبی کریم ﷺ کس کی کفالت میں رہے؟

a)

حضرت حمزہؓ

b)

حضرت ابو طالب

c)

حضرت عباسؓ

d)

حضرت زبیرؓ

5.

حضرت خدیجہؓ نے نبی کریم ﷺ کو نکاح کا پیغام کیوں دیا؟

a)

قبیلے کی وجہ سے

b)

دولت کی وجہ سے

c)

سچائی اور امانت داری کی وجہ سے

d)

عمر کی وجہ سے

6.

جب آپ ﷺ نے خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نکاح کیا اس وقت اپ ﷺ کی عمر کتنی تھی؟

a)

20 سال

b)

25 سال

c)

30 سال

d)

35 سال

7.

نبی کریم ﷺ کو نبوت سے کہاں سرفراز کیا گیا؟

a)

غارِ ثور

b)

مسجدِ حرام

c)

غارِ حرا

d)

جبلِ نور

8.

سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی خاتون کون تھیں؟

a)

حضرت عائشہؓ

b)

حضرت خدیجہؓ

c)

حضرت حفصہؓ

d)

حضرت فاطمہؓ

9.

مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کون تھے؟

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت عمرؓ

c)

حضرت ابو بکرؓ

d)

حضرت حمزہؓ

10.

بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کون تھے؟

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت عمرؓ

c)

حضرت ابو بکرؓ

d)

حضرت حمزہؓ

11.

کھلم کھلا دعوتِ اسلام کے لیے آپ ﷺ کس پہاڑی پر تشریف لے گئے؟

a)

جبلِ نور

b)

عرفات

c)

صفا پہاڑی

d)

مسجدِ نبوی

12.

مسلمانوں نے پہلی ہجرت کس طرف کی؟

a)

مدینہ

b)

طائف

c)

شام

d)

حبشہ

13.

حبشہ کے نیک دل بادشاہ کا نام کیا تھا؟

a)

قیصر

b)

کسریٰ

c)

نجاشی

d)

فرعون

14.

قریش کے بائیکاٹ کے دوران مسلمان کہاں محصور رہے؟

a)

دارِ ارقم

b)

شعبِ ابی طالب

c)

مسجدِ حرام

d)

بازارِ مکہ

15.

نبوت ملنے کے بعد نبی کریم ﷺ نے بنیادی طور پر کس کی دعوت دی؟

a)

تجارت

b)

سیاست

c)

توحید و رسالت

d)

ان میں سے کوئی نہیں