Search Header Logo
اعادہ ادب

اعادہ ادب

Assessment

Presentation

Other

7th Grade

Practice Problem

Medium

Created by

Arshia 6259/TCHR/BKGLP

Used 24+ times

FREE Resource

0 Slides • 9 Questions

1

Multiple Choice

قیافہ شناس

1

پہلے سے بات سمجھنے کی صلاحیت

2

سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے والا

3

پہلے سے بات سمجھ جانے والا

2

Multiple Choice

تشریح کی ابتدا کس طرح کی جاتی ہے ؟

1

اس میں شاعر نوجوانوں /ہم سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ کہہ رہے ہیں

2

اس شعر میں شاعر یہ کہہ رہے ہیں کہ

3

شاعر کا شعر لکھنے کے اصل مقصد کو لکھا جاتا ہے

3

Multiple Choice

سیاہ سے مراد

1

سفید

2

روشن

3

کالا

4

Multiple Choice

خلاصہ کون سے زمانے میں لکھا جاتا ہے ؟

1

مستقبل

2

حال

3

ماضی

5

Multiple Choice

تقدیرکا مطلب

1

ترکیب

2

تدبیر

3

قسمت

6

Multiple Choice

خلاصے کے آخر میں اپنی رائے کا اظہار کیا جاتا ہے

1

نہیں

2

ہاں

7

Multiple Choice

حوصلہ سے مرادــــــــــــــــــــ ہے

1

بزدلی

2

طاقت

3

ہمت

8

Multiple Choice

افلاس کا کیا مطلب ہے؟

1

غریبی

2

بھوک

3

غربت

9

Multiple Choice

مفلسی کہتے ہیں

1
2

پیاس

3

غریبی

4

غربت

قیافہ شناس

1

پہلے سے بات سمجھنے کی صلاحیت

2

سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے والا

3

پہلے سے بات سمجھ جانے والا

Show answer

Auto Play

Slide 1 / 9

MULTIPLE CHOICE