محسن پاکستان کوئز

محسن پاکستان کوئز

Assessment

Quiz

Social Studies

7th Grade

Practice Problem

Hard

Created by

Hareem Fatima

Used 1+ times

FREE Resource

Student preview

quiz-placeholder

8 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

ڈاکٹر عبد القدیر خان کہاں پیدا ہوئے؟

پنجاب میں

دہلی میں

بھوپال میں

سیالکوٹ میں

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

آپ کے خاندان کو اردو ادب سے کیا تھا ؟

بہت پیار

انس

گہرا شغف

گہرا ربط

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

آپ یورپ میں کتنے سال مقیم رہے؟

لگ بھگ ١٠ سال

لگ بھگ ١٥ سال

لگ بھگ ٥ سال

تمام عمر

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے میٹیلر جیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹر یٹ کی ڈگری کدھر سے حاصل کی ؟

لندن سے

فرانس سے

بیلجیم سے

ہالینڈ سے

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز "کا نام بدل کر کیا رکھ دیا گیا"

ڈاکٹراے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز

ے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز

خان ریسرچ لیبارٹریز

اے کیو خان لیبارٹریز

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

بھارت نے ایٹمی دھماکے کب کیے؟

پچیس مئی 1997ء کو

پندرہ مئ 1998ء کو

گیارہ مئی 1998ء کو

چھ مئ 1996ء کو

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیے ؟

چھبیس مئ 1997ء کو

آ ٹھ جون 1998ء کو

گیارہ مئی 1998ء کو

اٹھائیس مئ 1998ء کو

8.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

ڈاکٹر عبد القدیر خان کب پیدا ہوئے تھے؟

مئ 1936ء کو

اپریل 1938ء کو

جون 1938ء کو

اپریل 1936ء کو