پانی کی آلودگی

پانی کی آلودگی

10th Grade

5 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

فعل مجہول اور معروف کا مطالعہ

فعل مجہول اور معروف کا مطالعہ

10th Grade

5 Qs

ایک پہاڑ اور گلہری (نظم)

ایک پہاڑ اور گلہری (نظم)

10th Grade

10 Qs

درست الفاظ کا انتخاب

درست الفاظ کا انتخاب

9th - 10th Grade

10 Qs

نثر کے اصناف کا امتحان

نثر کے اصناف کا امتحان

10th Grade

10 Qs

شمسی توانائی

شمسی توانائی

10th Grade

5 Qs

poem حمد 10

poem حمد 10

10th Grade

4 Qs

پانی کی آلودگی

پانی کی آلودگی

Assessment

Quiz

World Languages

10th Grade

Hard

Created by

Sayyeda Banu

FREE Resource

AI

Enhance your content in a minute

Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...

5 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

آلودگی سے کیا مراد ہے؟

کسی چیز کی صفائی

کسی چیز کی ملاوٹ

کسی چیز کی بے ترتیبی

تینوں جواب غلط ہیں

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

پانی حاصل کرنے کے قدرتی ذریعے کون کون سے ہیں؟

سمندر  ، تالاب

نل ، سمندر

باؤلی ، تالاب اور نہریں ہیں

سمندر  ، نہر

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

تالابوں کا پانی کیسے آلودہ ہو تا ہے؟

جانوروں کے نہانے سے

انسانوں کے نہانے سے

کپڑے دھونے سے

تینوں جواب صھیح ہیں

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

گدلا پانی کے استعمال سے کون کونسی بیماریاں پھیلتی ہیں؟

ٹائفیڈ، نمونیہ ، ملیریہ

قبض ، پیٹ کا درد ، پیچش، اور ہیضہ

، بخار ، کھانسی ، زکام

سر درد ، بخار ، نمونیہ

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

آلودہ پانی کو پینے کے قابل کیسے بنایا جاتا ہے؟

تینوں جواب صحیح ہیں

گھڑے میں رکھ کر

برف میں رکھ کر ٹھنڈا کریں

جوش دے کر ٹھنڈا کریں