NEW
Font size
Worksheetsغزل
Total questions: 10
Worksheet time: 9mins
مرزا غالب کا اصل نام کیا ہے؟
اسد اللہ بیگ خاں
مومن خان مومن
فیض احمد فیض
شاعری کے علاوہ مرزا غالب کس حوالے سے مشہور ہوئے؟
نثر نگاری
خطوط نویسی
خاکہ نگاری
ابتدا میں انہوں نے کیا تخلص اختیار کیا؟
مومن
اسد
اقبال
دیوان ِ غالب ادب کی کس صنف کا مجموعہ ہے ؟
خطوط
غزلیں
نغمات
مرزا غالب مارے خوشی کے کب مرنے کو تیار تھے؟
محبوب کے وعدے کو سچ سمجھتے
محبوب سے ملاقات پر
انتظار میں
وصال ِ یار سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
محبوب سے جدائی
محبوب سے ملاقات
محبوب کی ناراضی
غالب کے خیال میں اگر انسان کو غمِ عشق لاحق نہ ہوتا تو کونسے غم کا سامنا ہوتا؟
غمِ جدائی
غمِ نا التفاتی
غمِ روزگار
شاعر دریا میں غرق ہونے کی آرزو کیوں کر رہے ہیں؟
محبوب بدنامی سے بچ جائے
محبوب سے ملاقات نہ ہو
محبوب کے ناراض ہونے پر
تیرِ نیم کش سے غالب کی کیا مراد ہے؟
تیر اندازی کرنا
تیر نشانے پر لگانا
محبوب کا ادھ کھلی آنکھ سے دیکھنا
مسائلِ تصوف بیان کرنے کے باوجود غالب خود کو ولی کیوں نہیں سمجھتے؟
اپنی شراب نوشی کی وجہ سے
وصالِ یار نہ ہونے کی وجہ سے
کوئی غمگسار نہ ہونے کی وجہ سے
