wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ghazal (Ghalib)

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

غالب نے شاعری کے علاوہ کس چیز سے شہرت حاصل کی؟

a)

کہانی

b)

خطوط

c)

سوانح عمری

d)

افسانہ

2.

غالب کہاں پیدا ہوئے؟

a)

آگرہ

b)

حیدر آباد دکن

c)

دلی

d)

لکھنؤ

3.

غالب نے پہلے کیا تخلص اختیار کیا تھا؟

a)

ظفر

b)

ذوق

c)

اسد

d)

بیگ

4.

غالب کے خطوط کا مجموعہ کس نام سے موجود ہے؟

a)

غالب کے خطوط

b)

دیوان ِ غالب

c)

عود ِ خطوط

d)

عودِ ہندی

5.

اس شعر کی تشریح کے لیے درست لفظ کون سا ہے؟

a)

محبت

b)

توحید

c)

رحم دلی

d)

اتحاد

6.

ناصح '' کا معنی کیا ہے''

a)

جان بچانے والا

b)

علاج کرنے والا

c)

مدد کرنے والا

d)

نصیحت کرنے والا

7.

اس شعر میں غالب کو کس سے شکایت ہے؟

a)

خُدا

b)

دوست

c)

محبوب

d)

خود سے

8.

''غم اگرچہ جاں گسل ہے ، پہ کہاں بچیں کہ دل ہے''


اس مصرعہ میں غالب نے کس غم کا ذکر کیا ہے؟

a)

غم ِ عشق

b)

غم ِ اولاد

c)

غم ِ دوراں

d)

غم ِ رزق

9.

غالب نے شب ِ غمم کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟

a)

نازکی

b)

سنگ

c)

بلا

d)

تصوف

10.

غالب کو محبوب کی کس بات سے اس کے وعدے کی کمزوری کا احساس ہوا؟

a)

ہنسی

b)

باتوں

c)

غصّے

d)

نازکی