Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دستک

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مرزا ادیب نے ڈرامہ نگاری کے علاوہ کس صنف سے شہرت پائی؟

a)

مرثیہ

b)

خاکہ

c)

تراجم

2.

مرزا کی خود نوشت سوانح کا نام کیا ہے؟

a)

انجمن

b)

مٹّی کا دیا

c)

کمبل

3.

مرزا ادیب کو کس ایوارڈ سے نوازا گیا؟

a)

غالب ایوارڈ

b)

نشان ِ فضیلت

c)

صدارتی تمغہ برائے حُسن ِ کار کردگی

4.

مرزا نے ریڈیو کے علاوہ فلموں کے لیے بھی کام کیا؟

a)

غلط

b)

صحیح

5.

ڈاکٹر زیدی جس آواز کو دروازے پر دستک سمجھ رہے تھے، ، بیگم نے اُسے کیا قرار دیا؟

a)

پتّوں کا شور

b)

وہم

c)

راہگیر کی آواز

6.

ڈاکٹر صاحب کے بار بار دستک سُننے کے اصرار پر بیگم نے کس ردِ عمل کا اظہار کیا؟

a)

جھگڑا

b)

جھنجھلاہٹ

c)

غصّہ

7.

ڈاکٹر بُرہان کا بوڑھے سے کیا رشتہ تھا؟

a)

دادا پوتا

b)

نانا نواسہ

c)

باپ بیٹا

8.

ڈاکٹر بُرہان نے کس جذبے کے تحت ڈاکٹر زیدی کو معاف کیا؟

a)

ہمدردی

b)

درگزر

c)

ایثار

9.

ڈاکتر زیدی کی ندامت کی وجہ کیا تھی؟

a)

دوا مہیا کرنے میں دیر

b)

بوڑھے کی موت

c)

پیشے سے غفلت

10.

ڈرامہ 'دستک' سے کیا اخلاقی سبق حاصل ہو تا ہے؟

a)

فرض شناسی

b)

سچائی

c)

محنت کی عظمت