Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

maths

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟

a)

چار

b)

دو

c)

تین

d)

پانچ

2.

آسمان پر کون سے رنگ کے بادل چھانے لگے؟

a)

پیلے پیلے

b)

کالے کالے

c)

سفید

d)

نیلے نیلے

3.

امی نے کیا پکایا؟

a)

دال چاول

b)

چپس

c)

پکوڑے

d)

پیزا

4.

بہادر شاہ ظفر کا پورا نام کیا تھا؟

a)

شمس الدین

b)

سراج الدین

c)

سلمان الدین

d)

فخر الدین

5.

وہ کس سلطنت کے آخری بادشاہ تھے؟

a)

عباسیہ

b)

سجادیہ

c)

مغلیہ

d)

تاتاریہ