wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ہفتم ڈی

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

بادشاہ کیسا انسان تھا ؟

a)

سنگ دل

b)

رحم دل

2.

بادشاہ اپنی عوام کا کیا رکھتا تھا؟

a)

انعام

b)

خیال

3.

بادشاہ کہاں کی سیر کو نکلا؟

a)

گاؤں

b)

جنگل

4.

بادشاہ نے کسان سے کیا پوچھا؟

a)

کتنا کماتے ہو۔

b)

کہاں رہتے ہو

5.

۔کسان کتنا کما لیتا تھا؟

a)

ایک روپیہ

b)

چار آنے

6.

چار آنے کنویں میں ڈالنے کا کیا مطلب ہے؟

a)

خود پر خرچ کرنا

b)

اللہ کی راہ میں دینا

7.

چار آنے قر ض دینے کا کیا مطلب ہے؟

a)

اولاد پر خرچ کرنا

b)

بیوی پر خرچ کرنا

8.

بادشاہ کسان پر کیا ہوا؟

a)

ناراض

b)

خوش

9.

بادشاہ نے کتنی بار منہ دیکھنے کی شرط رکھی؟

a)

ایک سو مرتبہ

b)

ایک صد مرتبہ

10.

بادشاہ نے کتنی بار منہ دیکھنے کی شرط رکھی؟

a)

ایک سو مرتبہ

b)

ایک صد مرتبہ

11.

اس کہانی کا سبق یہ ہے کہ

a)

محنت میں عظمت ہے

b)

عقل مندی اور نیک دلی سے کیئے گئے کام میں برکت ہے