NEW
Font size
Worksheetsمختص جیومیٹری۔ CO ORDINATE GEOMETRY
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
عرضی محور اور طولی محور کا درمیانی زاویہ۔۔۔۔۔۔
50°
180°
90°
360°
(-4,3)
مختصات کس ربع میں ظاہر ہوتے ہیں
I
II
III
IV
محور پر عمودی خط۔X
محور کےy
عمودی ہوتا ہے
متوازی ہوتا ہے
منطبق ہوتا ہے
کچھ نہیں ہوتا
(2,3)مختص
میں 2
عرضی مختص
طولی مختص
مبدہ
کچھ نہیں
(p,-2),(-5,6),(1,2)
ہم خط نقاط ہوں تو
کی قدر P
5
3.5
7
6
محور پر۔X
کونسا نقطہ،نقاط
(-4,6)&(5,9)
سے مساوی فاصلے پر ہوگا؟
(-3,0)
(3,0)
(0,3)
(3,-3)
نقاط(X,1)&(3,2)
کادرمیانی فاصلہ 5ہے
کی قدرx
7
-7
3
1
(3,2),(-2,-3)&(2,3)نقاط
کونسے مثلث کی تشکیل کرتے ہیں
مساوی الاضلاع
مساوی الساقین
قائمہ
مختلف الاضلاع
(1,-1),(5,y)&(9,5)نقاط
ہم خط نقاط ہوں تو
کی قدرy
-2
4
3
2
مبدہ کے لئے مختصات ۔۔۔۔۔
(1,2)
(2,−1)
(0,−1)
(0,0)
(4،-3)مبدہ اور
نقاط کا درمیانی فاصلہ۔۔۔۔
5
6
7
8
(2، 3)نقاط
(4،7) اور
کو جوڑنے والے خط کے وسطی نقاط کے مختصات۔۔۔۔۔۔۔۔
(3,7)
(8,10)
(3,5)
(5,3)
P , Q کوئی دو نقاط
کے لئے فاصلاتی ضابطہ۔۔۔
PQ =(x2 +x1)2−(y2 +y1)2
PQ =(x2 −x1)2+(y2 −y1)2
PQ =(x2 −x1)− 2(y2 −y1)2
مبدہ اورکسی نقطہ کا درمیانی فاصلہ کےلئے ضابطہ۔۔۔۔۔۔
x2 −y2
x2 +y2
(x −y)2
x2 +y2
دو نقاط کو ملانے والے قطع خط کا وسطی نقطہ۔۔۔
(2x1 +x2 , 2y1 −y2 )
(2x1 −x2 , 2y1 +y2 )
(2x1 +x2 , 2y1 +y2 )
(2x1 −x2 , 2y1 −y2 )
