Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr BILAL's SSLC URDU Ist Lg QUIZ No:12 MARSIYA مرثیہ

Total questions: 30

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

جس نظم میں مرحوم شخص کی تعریف کی جاتی ہےاسے کیا کہتے ہیں؟

a)

مرثیہ

b)

قصیدہ

c)

رباعی

d)

قطعہ

2.

مرثیہ کی قسمی کتنی ہیں؟

a)

چار

b)

تین

c)

دو

d)

ایک

3.

مرثیہ کی وہ کونسی قسم جس میں حضرت امام حسین ، ان کے عزیزوں اور رفیقوں کی شہادت کے واقعات بیان کٸے جاتے ہیں؟

a)

کربلاٸی مرثیہ

b)

شخصی مرثیہ

4.

عموماً مرثیے کس ہٸیت میں لکھے جاتے ہیں؟

a)

مثلث

b)

مربع

c)

مسدس

d)

مخمس

5.

مرثیہ لکھنے کی ترتیب کس طر ح کی ہے؟

a)

پہلے دو مصرعے ہم قافیے اور بعد کے چار مصرعوں میں مختلف قافیے

b)

پہلے تین مصرعے ہم قافیے اور بعد کے تین مصرعوں میں مختلف قافیے

c)

پہلےچار مصرعے ہم قافیے اور بعد کے دو مصرعوں میں مختلف قافیے

d)

پورے مصرعے ہم قافیہ

6.

آپ کی درسی کتاب میں موجود مرثیہ میں حضرت امام علیہ السلام کا کونسا منظر بیان کیا گیا ہے؟

a)

آمد

b)

تخت نشینی

c)

جنگ

d)

رخصتی

7.

مرثیہ میں کس کی بے قراری کی تصویر کشی کی گٸی ہے؟

a)

حضرت امام علیہ السلام

b)

حضرت امام علیہ السلام کی زوجہ

c)

حضرت امام علیہ السلام کی بہن

d)

حضرت امام علیہ السلام کی زوجہ اور بہن

8.

میر انیس کااصل نام کیا ہے؟

a)

میر علی

b)

ببر علی

c)

میرببر

d)

میر ببر علی

9.

میر انیس کب پیدا ہوٸے؟

a)

1869

b)

1877

c)

1802

d)

1888

10.

میر انیس کہاں پیدا ہوٸے؟

a)

فیض آباد

b)

لکھنو

c)

دہلی

d)

گورکھپور

11.

میر انیس کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

استاد سخن

b)

الفاظ کا بادشاہ

c)

شاعرِ انقلاب

d)

شاعرِ مشرق

12.

میر انیس کاانتقال کب ہوا؟

a)

1802

b)

1869

c)

1874

d)

1898

13.

کس شاعر کا کلام فصاحت، سلاست،روانی اور بے ساختگی کا بہترین نمونہ ہے؟

a)

جوش ملیح آبادی

b)

فراق گورکھپوری

c)

دلاور فگار

d)

میر انیس

14.

کن کے مرثیوں میں منظر کشی ، جذبات نگاری، رواں دواں مکالمے بے مثال ہیں؟

a)

مرزا دبیر

b)

میر انیس

c)

مرزا غالب

d)

میر تقی میر

15.

میدانِ جنگ میں کس وقت ہنگامہ برپا ہوا؟

a)

جب اعلانِ جنگ ہوا

b)

اہلِ بیت جب ایک جگہ جمع ہوگٸے

c)

حضرت امام جب جنگ کے لیے نکلے

d)

دشممنان اسلام نے جب حملہ کیا

16.

حضرت امام حسین علیہ السلام اہلِ بیت سے صبر کی تلقین کیوں کی؟

a)

دشمنانِ اسلام کو رحم آجاۓ

b)

جنت کو پانے کا واحد راستہ تھا

c)

اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

d)

امت کی بخشش کا ذریعہ

17.

حضرت امام علیہ السلام پیاسےمرنے کے لیے کیوں تیار تھے؟

a)

جنت کی خاطر

b)

اللہ کو شہادت پسند ہے

c)

امت کو بخشوانے کی خاطر

d)

دین کٕی خاطر

18.

نور عین کا مطلب کیا ہے؟

a)

آنکھوں کا نور

b)

بھیگی آنکھ

c)

ماتم کرنے والا

d)

سچے لوگ

19.

خاصانِ حق کا مطلب کیا ہے؟

a)

آنکھوں کا نور

b)

بھیگی آنکھ

c)

ماتم کرنے والا

d)

سچے لوگ

20.

چشمِ تر کا مطلب کیا ہے؟

a)

آنکھوں کا نور

b)

بھیگی آنکھ

c)

ماتم کرنے والا

d)

سچے لوگ

21.

مخبرِ صادق کا مطلب کیا ہے؟

a)

آنکھوں کا نور

b)

سچی خبر دینے والا

c)

ماتم کرنے والا

d)

سچے لوگ

22.

نوحہ گر کا مطلب کیا ہے؟

a)

آنکھوں کا نور

b)

سچی خبر دینے والا

c)

ماتم کرنے والا

d)

سچے لوگ

23.

میر انیس کے مرثیوں کی کتنی جلدیں شاٸع ہوچکی ہیں؟

a)

4

b)

5

c)

3

d)

6

24.

میر انیس کو ورثے میں کیا ملی تھی؟

a)

زمین جاٸیداد

b)

شاعری

c)

فنِ سپہ گری

d)

علمِ نجوم

25.

میر انیس کس صنفِ سخن کے عظیم شاعر مانے جاتے ہیں؟

a)

مرثیہ

b)

غزل

c)

قصیدہ

d)

مثنوی

26.

اک پھول کا مضمون ہوتو سو رنگ سے باندھوں


یہ کس نے کہا؟

a)

علامہ اقبال

b)

مرزا غالب

c)

حسن شوقی

d)

میر انیس

27.

حضرت فاطمہ کا نور عین کس کو کہا گیا ہے

a)

امام حسن

b)

حضرت علی

c)

حضرت محمد ﷺ

d)

امام حسین

28.

حضرت امام حسین کے قدموں سے کون لپٹا تھا

a)

سکینہ

b)

بانوۓ نیک نام

c)

حضرت فاطمہ

d)

کوٸی بھی نہیں

29.

شاہدین کو روکنے کے لیے سکینہ نے کیا کیا؟

a)

خیمے کے دروازے کے پاس کھڑے ہوکر جانے سے روک لیا

b)

زور سے رونے لگی

c)

حضرت امام حسین کے قدموں میں لپٹی تھی

d)

حضرت امام حسین کے بیٹے کو ہاتھ سے پکڑ رکھا تھا

30.

محاورہ ”سر پیٹنا“ کے معنی کیا ہے

a)

ماتم کرنا

b)

شورمچانا

c)

ناامید ہونا

d)

سلام کرنا