Worksheetsپیشے
Total questions: 7
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
- مریضوں کا علاج کون کرتا ہے ///
a)
پا ئلٹ
b)
ڈاکٹر
c)
استاد
2.
-کون گوشت بیچتا ہے ///
a)
موچی
b)
دھوبی
c)
قصاب
3.
سبزیاں خریدنی ہے ---------کے پاس جائیے ///
a)
بنک
b)
اسپتال
c)
سبزی فروش
4.
گاڑی خراب ہوں گی ہےتو کس کے پاس جانا چاہیے /////
a)
میکینک
b)
موچی
c)
ڈاکٹر
5.
یونیفارم سلوانا ہے------ کے پاس جائیے ///
a)
درزی
b)
پولیس
c)
لائبریرین
6.
میری گاڑی چوری ہوگی ہے ہمیں ------- کے پاس جانا چاہیے ////
a)
پولیس
b)
دھوبی
c)
موچی
7.
جوتا ٹوٹ گیا ہے کہاں جانا چاہیے----------- کے پاس جانا چاہیے ///
a)
موچی
b)
پولیس
c)
ڈاکٹر
100 %
