wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

کچھوا کیسے چلتا ہے؟

a)

تیزتیز

b)

دھیرےدھیرے

c)

بھاگتا ہے۔

d)

نہیں چلتاہے۔

2.

طویل کے کیا معانی ہیں ؟

a)

لمبی

b)

پیاری

c)

میٹھی

d)

سستی

3.

ن + بی = ---------- کا جوڑ کرنے سے کیا بنتا ہے؟

a)

نبیو

b)

نبیوں

c)

نبی

d)

بنی

4.

میں نے کھانے کے ---------- ہاتھ دھوۓ۔

a)

باد

b)

بد

c)

بادی

d)

بعد

5.

میں نے کہانی --------------- ۔

a)

سونی

b)

سنی

c)

سنیو

d)

سنیے

6.

لال اور پیلا رنگ مل کر ------------- نارنجی رنگ بناتے ہیں۔

a)

نیلا

b)

کالا

c)

نارنجی

d)

سفید

7.

قوس قزح میں کتنے رنگ ہوتے ہیں؟

a)

چار

b)

سات

c)

نو

d)

پانچ

8.

سعد،دانش اور حفصہ چھٹیوں میں سیر کے لیے جانا --------- رہے تھے۔

a)

چا

b)

چاہا

c)

چاہ

d)

چاو

9.

ان میں سے اسم کونسے ہیں؟

a)

پڑھنا،لکھنا

b)

کھیلنا،سونا

c)

ملنا،آنا

d)

میز،کرسی، کتاب

10.

ہم اپنی --------- سے دیکھتے ہیں۔

a)

کانوں

b)

آنکھوں

c)

پا‌ؤں

d)

ہونٹوں

11.

سر اور جسم کو --------------- ملاتی ہے۔

a)

آنکھ

b)

ناک

c)

گردن

d)

بازو

12.

سفر کا توڑ کیا ہے؟

a)

س + نر

b)

س + ف+ ر

c)

س +ب + ر

d)

س + ت+ ر

13.

ان میں سے کونسے خشک میوہ جات ہیں؟

a)

لاہور،ملتان، کوئٹہ

b)

بادام، کاجو، پستہ

c)

امریکہ،بھارت، پاکستان

d)

کرکٹ، گیند، کتاب

14.

باپ کی مؤنث کیا ہے؟

a)

بہن

b)

ماں

c)

خالہ

d)

بیٹی

15.

سال کی جمع کیا ہے؟

a)

سالیں

b)

سالے

c)

سالوں

d)

سالین

16.

املا کا درست لفظ منتخب کیجیے؟

a)

کثتی

b)

کزتی

c)

کشتی

d)

کستی

17.

کچھوے کے اوپر کس چیز کا خول ہوتا ہے؟

a)

ہڈّی کا خول

b)

لکڑی کا خول

c)

مٹی کا خول

d)

کوئی خول نہیں ہوتا۔

18.

درست املا کا لفظ منتخب کیجیے۔

a)

مھنت

b)

مہنت

c)

محنت

d)

مہھنت

19.

کون سے رنگ ملانے سے تمام رنگ بنتے ہیں؟

a)

نیلااورپیلا

b)

کالا اور سفید

c)

ہرا اور نیلا

d)

لال،نیلا اور پیلا

20.

ہرن کی مؤنث کیا ہے؟

a)

ہرنوں

b)

ہرنی

c)

ہرنا

d)

ہرنوں