NEW
Font size
Worksheetsشعب ابی طالب اور عام الحزن
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
شعب کس ذبان کا لفظ ہے؟
پشتو کا
عربی کا
اردو کا
پنجابی کا
سنسکرت کا
بنو ہاشم قبیلہ کی ملکیت میں کیا تھا؟
زیورات
زمین جائداد
گھاٹی
گھوڑے
حضرت ابو طالب کون تھے؟
حضرت خدیجہ کے والد
حضرت ابو بکر کےمامو
حضرت محمدؐ کے چچا
حضرت آئشہ کے رشتےدار
عہد لینے سے کیا مراد ہے؟
عہدہ لینا
انکار کرنا
وعدہ کرنا
جھوٹ بولنا
:مقاطعہ کا مطلب ہے
تعلق قائم کرنا
تعلق ختم کرنا
قید ہونا
قید ختم کرنا
مقاطعہقریش کس مہینے پیش آیا؟
رمضان میں
شعبان میں
محرم میں
ربیع الثانی میں
:حضرت خدیجہ کے بھتیجے کا نام تھا
خلیل بن جبران
حکیم بن حزام
حمزہ بن طالب
عبدالرحمان بن عوف
اہل ایمان سے کیا مراد ہے؟
ایمان کو بگاڑنے والے
ایمان والے
حضرت محمدؐ سے دور رہنے والے
مکہ میں رہنے والے
عام الحزن کس سال کو کہا جاتا ہے؟
نبوت کے چحٹےسال کو
نبوت کے ساتویں سال کو
نبوت کے آٹھویں سال کو
نبوت کے دسویں سال کو
قریش آپؐ کو مزید اذیتیں دینے میں کیوں دلیر ہو گئے؟
مقاطعہ ختم ہونے کی وجہ سے
حضرت محمدؐ کے اکیلے ہونے کی وجہ سے
حضرت خدیجہ اور حضرت ابو طالب کے انتقال کی وجہ سے
مسلمانوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے
