Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 2 Mid Term Exam (Urdu)

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نرالی کا معنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

a)

سبزہ

b)

انوکھی

c)

حیران

d)

نعمت

2.

سوالیہ جملے کی نشاندہی کریں

a)

اسد گانا کیوں گا رہا ہے؟

b)

علی رو رہا ہے۔

c)

اب بہار کا موسم ہے۔

3.

حمد کسے کہتے ہیں ؟

a)

قراآن پڑھنے کو

b)

عربی زبان سیکھنے کو

c)

اللہ کی تعریف بیان کرنے کو

d)

وعدہ پورا کرنے کو

4.

حکمت کا معانی ھے۔؟

a)

پوشیدہ بات

b)

رنگ ڈھنگ

c)

ویران

d)

روشن

5.

ہم سب کس کی امت ہیں ؟

a)

حضرت خدیجہ رضہ کی

b)

حضرت عثمان رضہ کی

c)

حضرت محمد ﷺ کی

d)

حضرت ابو بکررضہ کی ٰ

6.

اسم کسے کہتے ہیں ؟

a)

کام کرنے کو

b)

جیت جانے کو

c)

کسی بھی نام کو

d)

ہم آواز الفاظ کو

7.

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ؟

a)

دو

b)

چار

c)

تین

8.

آپ ﷺ کے دادا کا نام ؟؟

a)

حضرت ابو بکر رضہ

b)

حضرت علی رضہ

c)

حضرت عمر فاروق رضہ

d)

حضرت عبدالمطلب

9.

قرآن پاک کس زبان میں نازل ہوا ؟

a)

اردو

b)

عربی

c)

انگریزی

d)

فارسی

10.

سبق نمبر 2 " نعت" میں دیے گئے لفظ سیرت کا کیا معانی ہین ؟

a)

مسکرانا

b)

طور طریقہ

c)

قیامت کا دن

d)

باغیچہ

11.

دیے گئے لفظ معنی بتائیں ۔

عطر

a)

ذائقہ

b)

خوشبو

c)

رنگ

12.

ہم آواز تلاش کریں ۔

سکھائے

a)

لائے

b)

لایا

c)

لائی

13.

توڑ کے جوڑ بتائیے۔۔

گ ۔ ل ۔ ش ۔ ن

a)

گل رنگ

b)

گلدان

c)

گلشن

14.

پاکستان کے بانی کون ہیں ؟

a)

سرسید احمد خان

b)

علامہ اقبال

c)

قائداعظم

15.

پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟

a)

چنبیلی

b)

گلاب

c)

موتیا

16.

ناران ، کاغان ۔ گلگت یہ علاقے کس ملک میں ہیں ؟

a)

چین

b)

پاکستان

c)

سعودی عرب

17.

پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟

a)

ہاکی

b)

کرکٹ

c)

فٹ بال

18.

اسم صفت کی نشاندہی کریں ۔

a)

تازہ پھول

b)

پنجرہ

c)

جنگل

19.

منفی جملے کی نشاندہی کریں ۔

a)

بازار میں رش نہ تھا۔

b)

بارہ سنگھا کے سینگ کیسے تھے۔

c)

پانی بہت تھنڈا ہے۔

20.

زمانے کی تین قسمیں کون کون سی ہیں ؟

a)

ماضی ۔حال ۔ مستقبل

b)

سادہ ۔ سوالیہ ۔ منفی