Free Printable Worksheets
Font size
More settings
لفظ 'ملک' کی جمع کیا ہوگی؟
ملکیں
ممالک
لفظ 'گوالا' کا مؤنث بتائیے
گوالی
گوالن
لفظ 'بادشاہ' کا متضاد کیا ہوگا؟
ملکہ
غُلام
لفظ 'بہادر' کا مترادف بتائیے
ڈر پوک
دلیر
محاورہ 'سبز باغ دکھانا' کا کیا مطلب ہے؟
جھوٹے وعدے کرنا
گھومنے لے جانا
" کہاوت پوری کیجیے "اونچی دکان۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیچا مکان
پھیکا پکوان
ایسا فقرہ یا جملہ جو کسی کسی کہانی سے لیا جائے اُسے کیا کہتے ہیں؟
محاورہ
کہاوت
View all
10 questions
بی اماں اورموں کی فرمائش
Worksheet
•
7th Grade
کلاس 12 ویں اردو گرامر کا مضمون کوئز
8 questions
رائٹ برادران
URDU GRADE : 7B
7 questions
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
مترادف الفاظ اردو
Falsfi Noukar
1st Grade - University
المصادر
6th - 9th Grade