wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مترادف الفا ظ

Total questions: 12

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

’اکبرکا مترادف ہے

a)

نما یا ں

b)

بڑا

c)

طا قتور

2.

بشر کے ہم معنی ہیں۔

a)

فر شتہ

b)

روح

c)

انسان

3.

حرارت کا مترادف ہے۔

a)

گرم

b)

شدت

c)

گر می

4.

آسما ن کا مترادف ہے۔

a)

فلک

b)

افق

c)

آفتاب

5.

شکا یت کا ہم معنی ہے۔

a)

شک

b)

شکوہ

c)

شبہ

6.

زمین کا مترادف ہے۔

a)

وطن

b)

دھر تی

c)

ملک

7.

آرزو کا مترادف ہے۔

a)

آواز

b)

اتحاد

c)

خوا ہش

8.

پرا نا کا مترادف ہے۔

a)

قد یم

b)

بو ڑھا

c)

بزرگ

9.

ترقی کا ہم معنی لفظ ہے۔

a)

پستی

b)

بلند

c)

عروج

10.

کوشش کا مترادف ہے۔

a)

لگن

b)

جستجو

c)

ہمت

11.

پہا ڑ کا مترادف ہے۔

a)

کوہ

b)

میدان

c)

اونچا

12.

با غ کا ہم معنی لفظ ہے۔

a)

گلستا ن

b)

خو بصو رت

c)

با غیچہ