Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مولانا حالیMultiple Matching

Total questions: 16

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اس تصویر میں منظر کا کیا نظر آ رہا ہے؟

a)

صرف آسمان

b)

صرف درخت

c)

منظر خود

d)

عکس

2.

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

a)

بنگلی

b)

جنگل

c)

محل

d)

جھونپڑی

3.

گاڑی کہاں کھڑی ہے؟

a)

گھر کے اوپر

b)

گھر کے اندر

c)

راستے پر

d)

برآمدہ میں

4.

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

a)

بورڈنگ ہاؤس

b)

گھر

c)

مسجد

d)

مدرسہ

5.

لڑکے کے ہاتھ میں کیا ہے؟

a)

لکڑی

b)

ہنٹر

c)

چاقو

d)

کرتا

6.

کشتی کے آگے کون کھڑا ہے؟

a)

قصائی

b)

استاد

c)

ناخُدا

d)

ڈاکٹر

7.

گھوڑے کی نگرانی کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

نگران

b)

سائیس

c)

سوار

d)

مسافر

8.

تعطیل کسے کہتے ہیں؟

a)

جھوٹ کو

b)

چھٹی کو

c)

بے کار چیز کو

d)

تہوار کو

9.

جسے دعوت پر بلایا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

مدعی

b)

داعی

c)

مدعو

d)

میزبان

10.

متغیر کا مطلب کیا ہے؟

a)

بدلا ہوا

b)

کبھی نہ بدلنے والا

c)

بدلہ لینے والا

d)

معاف کرنے والا

11.

کس وقت کے سونے کو قیلولہ کہتے ہیں؟

a)

شام چائے پینے کے بعد

b)

صبح ناشتہ کے بعد

c)

دوپہر کو کھانا کھانے کے بعد

d)

رات کو کھانا کھانے کے بعد

12.

مدّاح کسے کہتے ہیں۔

a)

بہت زیادہ محبت کرنے والے کو

b)

بہت زیادہ تعریف کرنے والے کو

c)

بہت زیادہ نفرت کرنے والے کو

d)

بہت زیادہ شرمانے والے کو

13.

محجوب کسے کہتے ہیں؟

a)

شرمندہ

b)

خواب

c)

سونا

d)

چاندی

14.

رقیق القلب کا کیا مطلب ہے؟

a)

ترس کھانے والا

b)

غصہ کرنے والا

c)

تقریر کرنے والا

d)

لکھنے والا

15.

فراخ دل کسے کہتے ہیں؟

a)

بے ہوش ہو جانے والے کو

b)

دیوانے کو

c)

کنجوس کو

d)

بڑے دل والے کو

16.

قلیل کا مطلب کیا ہے؟

a)

زیادہ

b)

بہت زہیادہ

c)

کم یا تھوڑا

d)

بھرا ہوا