NEW
Font size
Worksheetssurah ale imran T2
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
لوگوں کے لئے خواہشات نفس کی محبت کی مثال کس کس چیز سے دی گئی ہے؟
سونے چاندی ،گھوڑوں، عورتوں، بیٹوں سے
بادشاہت سے
اقتدار اور مال و دولت سے
خاندانی جاہ و جلال سے
Fill in the blanks
الّزينَ يقولون ربنا انّناآمَنّا..........زُ نُوبَنا وَ قِناعذابَ النّار-
عزابُنا
فا غفرلنا
ارحَمنا
اعجازنا
صبر کرنے والے,اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے , سچ بولنے والے ۔۔کس وقت خاص طور پر اللہ سے استغفار کرتے ہیں؟
صبح کے وقت
رات کے وقت
سحر کے وقت
دوپہر کے وقت
اللہ کے سوا کوئی الہ نہیں اس کی گواہ کون کون دیتے ہیں؟
خود اللہ پاک
فرشتے
اہل علم
یہ سب
دیئے گئے الفاظ کو غور سے پڑھیں۔۔۔آ یت نمبر 19 میں یہ کس کے لئے کہا گیا ہے۔
اہل کفار
اہل مشرکین
اہل کتاب
اہل مکہ
یہ عقیدہ کن لوگوں کے لئے بتایا گیا ہے کہ انہیں جہنم کی آگ نہیں چھو ئے گی مگر چند دن-آیت نمبر24
نصارٰی
مسلمان
یہودی
کفار
دیئے گئے الفاظ کو غور سے پڑھیں اور صحیح مطلب کا انتخاب کریں۔
owner of the day of judgment
owner of world
owner of dominion
owner of creatures
اللہ پاک ہمیں کس چیز سے ڈراتے ہیں؟
اپنی مخلوق سے
اپنی نفس سے
اپنی کرسی سے
اپنی بادشاہت سے
کسی مسلمان کا کسی کافر سے ولایت کا رشتہ کس صورت جائز ہے؟
کسی صورت نہیں
شادی کے لئے
کاروبار کے لئے
جان بچانے کے لئے۔۔۔وقتی طور پر
آپ کو لیکچر کے دوران ایک نبی کے بارے میں بتایا گیا تھا۔۔۔جنہیں ایک یہودی بادشاہ نے شہید کر دیا تھا۔
حضرت ذوالکفل A.S
حضرت يحيى A.S
حضرت نوح A.s
حضرت هارون A.S
