wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ششم اسلامیات جانچ

Total questions: 30

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حدیبیہ کا معاہدہ کب ہوا؟

a)

سات ہجری

b)

نو ہجری

c)

آٹھ ہجری

d)

چھ ہجری

2.

مسلمان مکہ کیوں جا رہے تھے؟

a)

حج کرنے

b)

رشتہ داروں سے ملنے

c)

عمرہ کرنے

d)

تجارت کرنے

3.

مسلمانوں نے عمرہ کا ارادہ کیوں کیا؟

a)

وحی نازل ہوئی تھی

b)

نبی کریمﷺ کو خواب آیا تھا

c)

اس کے علاوہ موقع نہیںملنا تھا

d)

کافر خانہ کعبہ کو تباہ کر رہے تھے

4.

حدیبیہ کے سفر میں کل کتنے مسلمان شریک ہوئے؟

a)

ایک ہزار

b)

تیرہ سو

c)

پندرہ سو

d)

چودہ سو

5.

نبی کریمﷺ مسلمانوں کے ہمراہ کب عمرے کے لئے روانہ ہوئے

a)

یکم شوال

b)

یکمم ذی قعدہ

c)

یکم محرم

d)

یکم شعبان

6.

ہتھیارکے طر پر مسلمان اپنے ساتھ کیا لے کر گئے؟

a)

ہر قسم کے ہتھیار

b)

بہترین تیر اور نیزے

c)

ایک تلوار

d)

پورا فوجی دستہ

7.

مسلمان کن راستوں سے مکہ گئے؟

a)

معروف راستوں سے

b)

موٹر وے سے

c)

ان جان راستوں سے

d)

ہوائی راستے سے

8.

مسلمانوں کے سفیر کا کیا نام تھا؟

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت عمرؓ

c)

حضرت عثمانؓ

d)

حضرت ابو ہریرہ ؓ

9.

کافروں نے حضرت عثمان ؓ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

a)

انہیں قید کر دیا

b)

شہید کر دیا

c)

انعام دے کر رخصت کیا

d)

اپنے ساتھ ملا لیا

10.

کافروں نے حضرت عثمان کے بارے میں کیا افواہ پھیلا دی؟

a)

وہ بھاگ گئے

b)

کافروں کے ساتھ مل گئے

c)

شہید کر دئیے گئے

d)

ڈر کر کہیں چھپ گئے

11.

حضرت عثمانؓ کی شہادت کی خبر سن کر مسلمانوں نے کیا کام کیا؟

a)

جانے کی تیاری شروع کر دی

b)

رونے لگے

c)

حضرت عثمانؓ کے خون کا بدلہ لینے کا وعدہ کیا

d)

ڈر گئے

12.

کافروں کےسفیرکا کیا نام تھا؟

a)

ابو جندل

b)

ابو دجانہ

c)

سہیل ابن عمرو

d)

عمرو بن العاص

13.

کافروں کی قید سے بھاگ کر آنے والے صحابی کون تھے؟

a)

احضرت عماؓر

b)

حضرت جعفرؓ

c)

حضرت ابو جندلؓ

d)

حضرت عمرؓ

14.

صلح کا معاہدہ کس نے تحریر کیا؟

a)

حضرت عائشہؓ

b)

حضرت علیؓ

c)

نبی کریمﷺ

d)

حضرت ابو بکرؓ

15.

اللہ تعالیٰ نے صلح حدیبیہ کو مسلمانوں کے لئے کیا قرار دیا؟

a)

بیعت رضوان

b)

یوم الفتح

c)

یوم تکبیر

d)

فتح مبین

16.

نماز اسلام کا کونسا رکن ہے؟

a)

پہلا

b)

تیسرا

c)

دوسرا

d)

چوتھا

17.

لفظ صلوۃ کے معنی ہیں؟

a)

ارادہ کرنا

b)

نماز پڑھنا

c)

دعا

d)

عبادت کرنا

18.

تحریمہ سے کیا مراد ہے؟

a)

بڑائی

b)

حرام قرار دینا

c)

کھڑے ہونا

d)

عبادت

19.

نماز کا سب سے پہلا رکن کیا ہے؟

a)

رکوع

b)

سجدہ

c)

قیام

d)

تکبیر تحریمہ

20.

قیام سے کیا مراد ہے؟

a)

جھک جانا

b)

نماز ڑھنا

c)

سیدھا کھڑا ہونا

d)

عاجزی دکھانا

21.

رکوع میں نمازی کس بات کا اقرار کرتا ہے؟

a)

اللہ کی بڑائی اور عظمت

b)

اللہ کی حکمرانی

c)

اللہ کی قدرت

d)

اللہ کی پاکیزگی اور عظمت

22.

نماز کی معراج کسے کہتے ہیں؟

a)

رکوع

b)

قیام

c)

تشہد

d)

سجدہ

23.

تشہد کا کیا مطلب ہے؟

a)

حوصلہ دینا

b)

گواہی دینا

c)

پاکی بیان کرنا

d)

اللہ کی وحدانیت بیا کرنا

24.

تکبیر کے کیا معنی ہیں؟

a)

اللہ کی بڑائی بیان کرنا

b)

اللہ کے ایک ہونے کا اقرار کرنا

c)

انسان کی عاجزی بیان کرنا

d)

دنیا کے فانی ہونے کی گواہی

25.

قرآنی ارشاد کے مطابق نماز کن باتوں سے روکتی ہے؟

a)

جھوٹ سے

b)

چوری سے

c)

بے حیائی اور بری باتوں سے

d)

چغلی سے

26.

مسلمانوں اور کافروں کے درمیان کتنے سال تک جنگ بندی کا معاہدہ قرار پایا؟

a)

دس سال

b)

آٹھ سال

c)

پانچ سال

d)

تین سال

27.

اللہ تعالیٰ نے انسانوں اور جنوں کو کیوں پیدا کیا؟

a)

لڑائی کے لئے

b)

مل کر رہنے کے لئے

c)

اپنی عبادت کے لئے

d)

شکر گزاری کے لئے

28.

نماز مومن کے لئے کیا درجہ رکھتی ہے؟

a)

جنت میں داخلے کا

b)

مومن کی معراج ہے

c)

مومن کی فلاح کا

d)

انسان کو مومن بناتی ہے

29.

دین اسلام کی بنیاد کتنے ارکان پر مشتمل ہے؟

a)

تین

b)

دو

c)

پانچ

d)

چار

30.

مسلمانوں نے مکہ کب فتح کیا ؟

a)

نو ہجری

b)

سات ہجری

c)

آٹھ ہجری

d)

دس ہجری