Font size
Worksheetsسیرت النبی ﷺ نبوت سے پہلے
Total questions: 28
Worksheet time: 15mins
نبی اکرمﷺ کس نبی کی اولاد میں سے ہیں
حضرت یوسفؑ
حضرت عیسیؑ
حضرت اسمعیلؑ
حضرت یعقوبؑ
نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں مکہ کے لوگ کس نبی کی اولاد تھے
حضرت اسمعیلؑ
حضرت یعقوبؑ
حضرت عیسیؑ
حضرت یوسفؑ
نبی اکرمﷺ کا قبیلہ کونسا تھا؟
بنو کنانہ
بنو ثقیف
بنو بکر
قریش
ہاشم، جن کی وجہ سے نبی اکرمﷺ ہاشمی کہلائے وہ آپﷺ کے کیا تھے؟
پڑدادا
دادا
چچا
والد
نبی اکرمﷺ کے دادا کا نام کیا تھا؟
ابو طالب
حمزہ
عبد اللہ
عبد المطلب
نبی اکرمﷺ کے والد کا نام کیا تھا؟
عبد اللہ
ابو طالب
عبد المطلب
حمزہ
نبی اکرم ﷺ کی پیدائش سے پہلے آپ کے کس رشتے دار کا انتقال ہو چکا تھا
والدہ
والد
دادا
چچا
پیارے نبیﷺ کی حقیقی والدہ کا نام کیا تھا؟
صفیہ
ام ایمن
حلیمہ
آمنہ
شروع میں نبی اکرم ﷺ کو جن خاتون نے ماں کی طرح پالا ان کا نام کیا تھا
ام ایمن
صفیہ
حلیمہ
آمنہ
نبی اکرم ﷺ کی پیدائش حضرت عیسیؑ کے تقریبا کتنے سال بعد ہوئی
100
1000
370
570
نبی اکرمﷺ کے کس رشتے دار کو اللہ نے خواب میں زم زم کے کنویں کا پتا بتایا؟
دادا
چچا
والد
والدہ
نبی اکرمﷺ کی پیدائش سے تقریبا 50 دن پہلے کونسا اہم واقعہ مکہ میں پیش آیا
زلزلہ
ایک جنگ ہوئی
ابرہہ نے حملہ کیا
نبی اکرمﷺ تقریبا کتنے سال کے تھے جب آپ کی والدہ کا انتقال ہوا؟
2
6
10
25
والدہ کے انتقال کے بعد نبی اکرمﷺ کو کس نے پالا
دادا
چچا
والد
ماموں
جب نبی اکرمﷺ کے دادا کا انتقال ہوا تو آپﷺ کتنے سال کے تھے؟
2
8
12
25
وہ کونسے چچا تھے جنہوں نے دادا کے بعد نبی اکرمﷺ کو بڑی عمر تک اپنے پاس رکھا
حمزہ
ابو لہب
ابو طالب
عباس
ابو طالب، نبی اکرمﷺ کے کن پیارے ساتھی کے والد تھے
حضرت علی
حضرت ابو بکر
حضرت عمر
حضرت عثمان
نبی اکرمﷺ اپنے چچا ابو طالب کے ساتھ تقریبا کس عمر میں شام کے سفر پر گئے
5
8
12
20
نبی اکرمﷺ نے کس عمر میں عرب قبائل کی جنگیں دیکھیں؟
5 سال
10 سال
15 سال
20 سال
پیارے نبی ﷺ کو جوانی کی عمر میں ہی لوگ کیا کہنے لگے تھے؟
بہادر اور باہمت
نبی
سردار
سچا اور امانت دار
ہمارے آقاﷺ نے تقریبا کس عمر میں تجارت کے لیے شام کا دوسرا سفر فرمایا؟
15
40
23
43
آخری نبی ﷺ کی تجارت میں کون کون سی خوبیاں تھیں؟
ایمان داری
سچائی
مہارت
محنت
حضرت خدیجہ نے جب آپ ﷺ کو نکاح کا پیغام بھیجا تو حضرت خدیجہ کی عمر کتنے سال تھی؟
20
30
35
40
حضرت خدیجہ نے جب آپ ﷺ کو نکاح کا پیغام بھیجا تو پیارے حضورﷺ کی عمر کتنے سال تھی؟
20
25
30
35
حضرت خدیجہ کتنے سال حضورﷺ کے ساتھ رہیں؟
10
20
25
35
حضرت خدیجہ کو پیارے نبیﷺ کی امانت داری کا اندازہ کیسے ہوا تھا؟
حضورﷺ کے رشتے داروں نے بتایا تھا
ان کو اندازہ نہیں تھا
حضورﷺ ان کا تجارتی مال لے کر گئے تھے
ان کو ویسے ہی اندازہ ہوا ہوگا
حضرت خدیجہ سے پیارے نبیﷺ کی کون کون سی اولادیں ہوئیں؟
ام کلثوم
قاسم
زینب
رقیہ
فاطمہ
جب قریش نے خانہ کعبہ دوبارہ تعمیر کیا تو پیارے حضورﷺ کی عمر تقریبا کتنے سال تھی؟
20
15
35
45
