wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جھوٹ سے اجتناب

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

__________وہ بات جو حقیقت کے مطابق نہ ہو

a)

سچ کہلاتی ہے

b)

جھوٹ کہلاتی ہے

2.

جھوٹے آدمی کی__________ قبول نہیں ہوتی۔

a)

دعا

b)

بددعا

3.

حضوراکرم

نے فرمایا سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ_______ کرتا ہے

a)

آباد

b)

ہلاک

4.

حقیقت کے مطابق بات جھوٹ کہلاتی ہے

a)

درست

b)

غلط

5.

ضرورت کے مطابق جھوٹ بولا جاسکتا ہے

a)

درست

b)

غلط

6.

ارشاد باری کے مطابق جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے

a)

درست

b)

غلط

7.

جھوٹ بولنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے

a)

درست

b)

غلط

8.

جھوٹ تمام برائیوں کی

a)

جڑ ہے

b)

دعا ہے

9.

جھوٹ چھوڑنے سے انسان بہت سی

a)

اچھائیوں سے بچ جاتا ہے

b)

برائیوں سے بچ جاتا ہے