Free Printable Worksheets
Font size
More settings
زندگی اور موت کس کے ہاتھ میں ہے؟
انسانوں کے
اللہ تعالیٰ کے
فرشتوں کے
اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک کرنا کیا کہلاتا ہے؟
شرک
ظلم
انصاف
تمام خوبیوں کا مالک کون ہے؟
ماں باپ
بہن بھائی
اللہ تعالیٰ
کس سورتہ میں توحید کی وضاحت کی گئی
سورتہ الکافرون
سورتہ الاخلاص
سورتہ النصر
View all
8 questions
Quiz Para # 2 (Part 1)
Worksheet
•
1st - 5th Grade
5 questions
ار کا ن ایمان
3rd Grade