Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
شیطان ہمارا کون ہے؟
دوست
د شمن
ساتھی
اچھا
تعوذ پڑھ کر ہم کس کی پناہ میں آجاتے ہیں ؟
اللہ
فرشتے
انسان
شیطان
تعوذ کے معنی کیا ہیں؟
شیطاں
پناہ لینا
ڈرنا
اللہ تعالٰی نےشیطان کو کس چیز سے بنایا ہے؟
پانی
مٹی
ہوا
آگ
؟کوئی برا خیال آ جائے تو ہمیں کیا پڑھنا چاہیے
تعوذ
تسمیہ
دل
بات
View all
7 questions
Islamiat/Arabic Quiz (KGII)
Worksheet
•
KG - 2nd Grade
4 questions
شکریہ جانچ
1st Grade
5 questions