WorksheetsClass 8
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
مہاتما گاندھی کب پیدا ہوئے؟
a)
اکٹوبر 1869
b)
جنوری 1869
c)
مئی 1869
d)
مارچ 1869
2.
مہاتما گاندھی کے والد کا کیا ناتھا؟
a)
کرم چند گاندھی
b)
موہن داس گاندھی
c)
چند گاندھی
d)
موہن گاندھی
3.
گاندھی جی کی والدہ کا کیا نام تھا؟
a)
کستور با بائی
b)
پتلی بائی
c)
رما دیوی
d)
آشا بائی
4.
جدوجہد کے کیا معنی ہے؟
a)
بات کرنا
b)
کوشش کرنا
c)
محنت کرنا
d)
لڑنا
5.
اہنسا کے کیا معنی ہے؟
a)
عدم تشدد
b)
لڑنا
c)
مار پیٹ
d)
جھگڑا کرنا
6.
گاندھی جی کو کس نے قتل کیا؟
a)
نہرو نے
b)
ناتھو رام گوڈ سے سے
c)
رام کمار گوڈسے نے
d)
گھوڈسے نے
7.
ان کی شادی کس سے ہوئی؟
a)
کستور با بائی سے
b)
کستوربھائی سے
c)
کستورا با سے
d)
کشتوربا سے
8.
ضبط کے کیا معنی ہیں؟
a)
برداشت
b)
آسانی
c)
مشکل
d)
خیر
9.
ہندوستان کب آزاد ہوا؟
a)
15 اگست
b)
16 اگست
c)
14 اگست
d)
11 اگست
10.
گاندھی جی پڑھائی کے لیے کہاں گئے؟
a)
نیو یارک
b)
جاپان
c)
جنوبی افریقہ
d)
انگلینڈ
100 %
