wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سبق 3 موسم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مو سم کتنے ہو تے ہیں؟

a)

2

b)

3

c)

4

2.

ہمیں کس کا شکر گزار ہونا چاہیے؟

a)

اللہ تعالیٰ

b)

ماں باپ

c)

بھائی بہن

3.

گرمی کے موسم میں کھا تے ہیں؟

a)

کھانا

b)

اسکریم

c)

سیب

4.

گرمی کا موسم کب سے کب تک ہوتا ہے؟

a)

جون تا ستمبر

b)

جنوری تا مارچ

c)

فروری تا مئی

5.

گرمی کے موسم کا پھل ہے ؟

a)

آم

b)

موز

c)

جام

6.

سردی کے موسم میں دن کیسا ہوتا ہے؟

a)

چھو ٹا

b)

بڑا

7.

سردی کے موسم میں رات کیسی ہوتی ہے؟

a)

چھوٹی

b)

لمبی

8.

سردی کا موسم کب سے کب تک ہوتا ہے؟

a)

اکتوبر تا جنوری

b)

دسمبر تا جنوری

c)

فبر وری تا مئی

9.

بارش میں کون خوشی سے بھیگتے ہیں؟

a)

بوڑھے

b)

بچے

c)

جوان

10.

پھلوں کا راجا کسے کہا جاتا ہے؟

a)

آم

b)

سیب

c)

انگور