Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
تمام کائنات کا مالک کون ہے؟
اللہ تعالیٰ
فرشتے
نبی
رسول
اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے اصولوں پر زندگی گزارنا کیا کہلاتا ہے؟
دن
رات
پہاڑ
عبادت
عقائد کس لفظ کی جمع ہے؟
ایمان
روزہ
عقیدہ
صبر
فرشتے الہہ تعالیی کی کونسی مخلوق ہیں؟
نوری
بحری
بری
انسانی
حضرت میکائیل ٗ کا کیا کام ہے؟
ہوا چلانا
پھول اگانا
بارش برسانا
سونا
قرآن مجید کس نبی پر نازل ہوئی؟
حضرت موسیٰؑ
حضرت عیسیؑ
حضرت داؤد ؑ
حضرتمحمدﷺ
اللہ تعالی نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے کتنے پیغمبر دنیا میں بھیجے؟
چار
ایک سو ایک
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک کڑوڑ
آخرت کے لفظی معنی کیا ہیں؟
بعد میں آنے والی چیز
پہلے آنے والی چیز
اڑنے والی چیز
ڈرنے والی چیز
View all
9 questions
Seerat-un-Nabi Revision
Worksheet
•
KG - 9th Grade
10 questions
ZhulHijja Day 1 اردو
4th Grade
8 questions
حضرت یونس ؑ
4th - 5th Grade