wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار

Total questions: 18

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان ایک بیش بہا --------------- ہے

a)

رحمت

b)

برکت

c)

نعمت

2.

ولولہ انگیز قیادت کس نے کی؟

a)

مسلم لیگ نے

b)

قائد اعظم نے

c)

لیاقت علی خان نے

3.

اس خطہ پاک کو حاصل کرنے کے لئےکس نے جد و جہد کی؟

a)

ہمارے لیڈ روں نے

b)

کانگریس نے

c)

ہمارے آباؤ اجداد نے

4.

ہندو خواتین --------- میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی تھیں

a)

کانگریس میں

b)

مسلم لیگ میں

c)

تحریک پاکستان میں

5.

---------- قائد اعظم نے ضرورت محسوس کی کہ مسلم خواتین کو

a)

کانگریس کا ساتھ دینا چاہیئے

b)

مسلم لیگ کا ساتھ دینا چاہیئے

c)

گھر داری پر توجہ دینی چاہیئے

6.

کس کی دعوت پر قائد اعظم جناح اسلامیہ کالج میں تشریف لائے؟

a)

سندھ گرل سٹوڈینٹس فیڈریشن

b)

پنجاب گرل سٹوڈینٹس فیڈریشن

c)

سرحد گرل سٹوڈینٹس فیڈریشن

7.

قائد اعظم نےکس سن میں جناح اسلامیہ کالج کی طالبات سے خطاب کیا؟

a)

1942

b)

1943

c)

1944

8.

مسلم لیگ خواتین کے اجلاس میں کتنی خواتین شامل ہوئیں 1945 میں ؟

a)

ایک ہزار

b)

دو ہزار

c)

تین ہزار

9.

جلسے میں مسلم خواتین نےچندے کے طور پر کتنی رقم دی

a)

ستر ہزار

b)

اسی پزار

c)

نوے ہزار

10.

محترمہ فاطمہ جناح کو -------کا لقب دیا گیا

a)

مادرِ ملت

b)

مادرِ امت

c)

مادرِ قوم

11.

پردے کی سخت پابندی کے با وجود -------- نے سیاست میں سر گرم حصہ لیا

a)

لیڈی عبداللہ ہارون نے

b)

بیگم محمد علی جوہر نے

c)

بیگم لیاقت علی خان نے

12.

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟

a)

محمد علی جوہر

b)

قائد اعظم

c)

لیاقت علی خان

13.

لیاقت علی خان کی اہلیہ کون تھیں؟

a)

محترمہ رعنا لیاقت علی خان

b)

محترمہ حنا لیاقت علی خان

c)

محترمہ ھما لیاقت علی خان

14.

فاطمہ بیگم کس کی بیٹی تھیں؟

a)

محبوب عالم کی

b)

حبیب عالم کی

c)

ادیب عالم کی

15.

فاطمہ بیگم کے اخبار کا کیا نام تھا؟

a)

نساء

b)

پیسہ

c)

خاتون

16.

کس نڈر مسلمان لڑکی نے سیکریڑیٹ کے گیٹ پر چڑھ کر مسلم لیگی پرچم لہرایا؟

a)

صغریٰ بی بی

b)

کبریٰ بی بی

c)

بشریٰ بی بی

17.

:قرار داد لاہور کی تائید کرنے والی واحد خاتون رہنما تھیں

a)

رعنا لیاقت علی خان

b)

بیگم محمد علی جوہر

c)

فاطمہ جناح

18.

گِلڈ ہال کہاں واقع ہے؟

a)

انگلستان میں

b)

جاپان میں

c)

ایران میں