wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

اطاعت کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

اردو

b)

فارسی

c)

عربی

2.

اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے لئے کس کی اطاعت ضروری ہے؟

a)

فرشتوں کی

b)

جنات کی

c)

حضرت محمدؐ کی

3.

حضرت محمدؐ کی اطاعت کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔

a)

ہمارا کام

b)

ہمارا ایمان

c)

ہماراسبق

4.

اللہ تعالیٰ نے نبی پاکؐ پر کون سی کتاب نازل فرمائی؟

a)

انجیل

b)

قرآن مجید

c)

تورات

5.

اطاعت کا مطلب ہے۔

a)

منہ موڑنا

b)

حکم ماننا

c)

عقل مندی

6.

کون ہر معاملے میں آپؐ کی اطاعت کرتے تھے؟

a)

یہودی

b)

صحابہ کرامؓ

c)

کفار