Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
نیچے دیئے گئے لفظوں میں بھاری لفظ کون سا ہے ؟
جھولا
کرسی
چڑیا
تالا
بھا سے کون سا لفظ بنتا ہے
آلو
درخت
بھالو
مالی
چھتری کس کام آتی ہے۔
شور سے بچنے کے لیے
آگ سے بچنے کے لیے
ٹھنڈ سے بچنے کے لیے
بارش سے بچنے کے لیے
پھو کو مکمل کیجئے۔
ج
ل
گ
ب
کیا ہم آواز الفاظ کا آخری حرف ایک جیسا ہوتا ہے ؟
جی نہیں
جی ہاں
ہم آواز الفاظ کی آوازیں مختلف ہوتی ہیں
کام کا ہم آواز لفظ یہ ہے ۔
جالی
مار
شام
شاخ
رات کا ہم آواز لفظ یہ ہے ۔
باغ
بات
چار
ہار
View all
11 questions
urdu
Worksheet
•
1st Grade
5 questions
urdu quizizz
ایک گھر
KG - 1st Grade
urdu Q and A
KG - 2nd Grade
Tajweed
KG - Professional Dev...
10 questions
urdu class 1
TEST 2 1ST YEAR URDU REVISION TEST OBJECTIVE
کوئز