NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپرچہ اردو برائے جماعت فرسٹ ائیر
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
مجدد الف ثانی نے کس کے عہد میں سختیاں جھیلیں؟
a)
جہانگیر
b)
اکبر
c)
اورنگزیب
2.
شاہ اسماعیل کا شاہ ولی اللہ دہلوی سے کیا رشتہ تھا؟
a)
بھائی کا
b)
والد کا
c)
پوتے کا
3.
تحریک خلافت کے رہنما تھے؟
a)
مولانا شوکت
b)
مولانا محمد علی جوہر
c)
دونوں
4.
مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے کی ناپاک تحریک کا کیا نام تھا؟
a)
آریہ سماج
b)
سنگھٹن
c)
شدھی
5.
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا؟
a)
1903
b)
1905
c)
1906
6.
اقبال نے سب سے پہلے خطبہ الہ آباد میں آزاد وطن کا نظریہ پیش کیا؟
a)
1903
b)
1930
c)
1935
7.
نہرو رپورٹ شائع ہوئی؟
a)
1923
b)
1928
c)
1929
8.
سبق جھوٹے آدمی کے مصنف کا کیا نام ہے؟
a)
غلام مصطفی خان
b)
مولوی ذکاء اللہ
c)
مشتاق صدیقی
9.
انسانوں کے درمیان باہمی رشتہ کس بنا پر ہے؟
a)
خون
b)
نسل
c)
نطق
10.
ایسی نظم جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کی جائے کیا کہلاتی ہے؟
a)
حمد
b)
نعت
c)
غزل
11.
ہر شعر میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
a)
دو
b)
چار
c)
تین
Reset
