NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsCivis I
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
اقوام متحدہ کا مرکزی دفتر یہاں واقع ہے
a)
لندن
b)
نیویارک
c)
کراچی
d)
ماسکو
2.
اسلامی ریاست میں مقتدر اعلی یہ ہے
a)
اللہ تعالی
b)
خلیفہ
c)
عوام
d)
مجلس شوریٰ
3.
ایک ریاست کے لازمی عناصر یہ ہیں
a)
2
b)
3
c)
4
d)
6
4.
لفظ قانون اس زبان سے اخذ کیا گیا ہے
a)
لاطینی
b)
جرمن
c)
فرانسیسی
d)
عربی
5.
Nation ان دو الفاظ کا مجموعہ ہے
a)
Natio and natus
b)
Nation and natus
c)
Nation and nationality
d)
Nation and nationalist
6.
ایسے فرد کو شہری کہا جاتا ہے
a)
خاندان کا رکن
b)
معاشرے کارکن
c)
ادارے کا رکن
d)
ریاست کارکن
7.
پدرسری خاندان کا/ کی سرپرست ہے
a)
باپ
b)
ماں
c)
بہن
d)
بھائی
8.
حکومت کا یہ شعبہ قانون کے نفاذ کا ذمہ دار ہے
a)
عدلیہ
b)
پولیس
c)
انتظامیہ
d)
سکول
9.
یہ قانون مختلف ممالک کے باہمی تعلقات کے بارے میں ہے
a)
نجی
b)
عوامی
c)
دستوری
d)
بین الاقوامی
10.
اقوام متحدہ کے شعبوں کی تعداد یہ ہے
a)
دو
b)
چاد
c)
5
d)
7
Reset
