wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پرچہ اردو برائے جماعت گیارہویں حصہ معروضی

Total questions: 13

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

Your Name with Father Name??

4 lines
2.

Your class and section?

4 lines
3.

Your school admishion number?

4 lines
4.

خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد کرتے ہیں یہ ایک نہایت عمدہ اور آزمودہ

a)

کہاوت ہے

b)

مقولہ ہے

c)

ضرب المثل ہے

d)

محاورہ ہے

5.

ایک شخص میں اپنی مدد کرنے کا جوش اس کی سچی

a)

ترقی کی بنیاد ہے

b)

عزت کی بنیاد ہے

c)

شہرت کی بنیاد ہے

d)

تنزلی کی بنیاد ہے

6.

عالیہ کس کے جہیز کے کپڑے سی رہی تھے ؟

a)

جمیل

b)

بڑے چچا

c)

کریمن بوا

d)

چھمی

7.

حمد ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں

a)

دوست کی تعریف کی گئی ہو

b)

کسی عزیز کی تعریف کی گئی ہو

c)

اللہ کی تعریف کی گئی ہو

d)

سب کی تعریف کی گئی ہو

8.

ایک شعر میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

a)

3

b)

5

c)

2

d)

7

9.

میر کی غزل کا بنیادی موضوع کیا ہے ؟

a)

غم

b)

شک

c)

خوشی

d)

حسن

10.

غزل کے تمام اشعار کا۔۔۔۔۔۔۔ مفہوم ہوتا ہے

a)

ایک

b)

الگ الگ

c)

متضاد

d)

مبارک

11.

قتل عاشق کسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے کچھ دور نہ تھا

a)

محبوب

b)

معشوق

c)

دشمن

d)

دوست

12.

محتسب آج تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تیرے ہاتھوں

a)

تھانے

b)

مے خانے

c)

جیل خانے

d)

بازار

13.

رات مجلس میں ترے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے شعلے کے حضور

a)

آگ

b)

حسن

c)

شراب

d)

نار