Free Printable Worksheets
Font size
More settings
نا ول "آنگن " کا مر کزی کردار ہے۔(1)
عا لیہ
نجمہ
چمی
جمیل
جمیل پاکستا ن کے تھے(1 )
مخالفت میں
حما یت میں
کچھ بھی نہیں
دشمن
چھمی کا تعلق تھا (1)
مسلم لیگ سے
کا نگر یس سے
جمعت علما اسلا م سے
ان میں کسی سے بھی نہیں
نا ول "آنگن" کا مو ضو ع ہے۔(1)
انگر یزو ں سے آزادی
پا کستا ن کا قیام
بھا رت کا قیا م
ان میں سے کچھ بھی نہیں
تلخیص کا مطلب ہے تحر یر کا حصہ ہے
آدھا حصہ
تیسرا حصہ
دوسرا حصہ
مکمل ھصہ
نظم اور غزل میں کیا فرق ہے؟ (2)
شہر آشوب کی تعر یف کر یں ؟
مر ثیہ سے کیا مرادہے؟ (2)
جملے بنا ئیں؟(4)
بے نقط سنا نا ، تجسس، بے ہنگم ، سوا نگ رچا نا
View all
12 questions
Arabic Letters and Compound Characters
Worksheet
•
11th Grade - University
10 questions
suku kata
1st - 12th Grade
5 questions
Hssc 1 revision test
11th Grade
عحمان بابا کی شاعری کا جائزہ
Class 11 Home Economics Test 2021