NEW
Font size
Worksheetsہوم اکنامکس کلاس ۱۲
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
۔۔۔۔۔۔۔۔ہزار نعمت ہے۔
غذا
تندرستی
خوراک
کھانا
جسم کو قوت اور حرارت پہنچانا کس غذائی جز کا کام ہے۔
پروٹین
کاربوہائیڈریٹ
وٹامن
نمکیات
خلیات کی تعمیر کے لئے کون ساغذائی جز درکار ہے۔
وٹامن
پروٹین
نمکیات
پانی
ہڈیوں کی نشونما کے لئے کون سا غذائی جز ضروری ہے۔
لوہا
آیوڈین
کیلشیم
چکنائی
گوشت کا نعم البدل ہے۔
دالیں
سویابین
بادام
مونگ پھلی
پاکستان میں کتنے % کیلوریز اناج سے حاصل ہوتی ہیں۔
40-50
50-60
60-70
80-90
وٹامن سی کا بہترین ذریعہ ہے۔
دہی
آملیٹ
مالٹے
گاجر
ایک درمیانی روٹی میں۔۔۔۔۔۔۔ کیلوریز ہوتی ہیں۔
100
50
70
90
زندگی کو عموماارتقا کے لحاظ سے ۔۔۔۔۔۔مراحل میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
تین
چار
پانچ
دو
بچوں کا معدہ بہت ۔۔۔۔۔۔ہوتا ہے۔
کمزور
مضبوط
تیز
سخت
زندگی کا پہلا ایک ڈیڑھ سال ۔۔۔۔۔۔۔۔ نشونما کا دور ہے۔
آہستہ
تیز ترین
مضبوط
بہترین
بچوں کی خوراک میں کتنی % حیوانی پروٹین ہونی چاہیے۔
40%
50%
60%
70%
حاملہ عورت کی غذا میں کیلوریز کی مقدار ۔۔۔۔۔۔۔ % بڑھا دینی چائیے۔
5
10
15
20
کیلشیم کے انجذاب کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ضرورت ہوتی ہے۔
Vit C
Vit D
Vit A
Vit E
