wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صلح حدیبیہ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

صلح حدیبیہ کس سن میں ہوئی

a)

6ہجری

b)

2 ہجری

c)

8 ہجری

d)

7ہجری

2.

کفار نے صلح کی شرائط کےساتھ روانہ کیا

a)

ابو جہل

b)

ابو سفیان

c)

سہیل ابن عمرہ

d)

عمر

3.

حضور ﷺ نے کس صحابی کو اہم مکہ کی طرف سفیر بنا کر بھیجا

a)

حضرت علی ؓ

b)

حضرت عثمان ؓ

c)

حضرت عمر ؓ

d)

حضرت حمزہ ؓ

4.

حدیبیہ میں صلح کی عبارت کس نے تحریر کی

a)

ؓحضرت عمر

b)

ؓ حضرت علی ؓ

c)

حضرت ابو بکرؓ

d)

حضرت عثمان ؓ

5.

اللہ تعالی نے صلح حدیبیہ کو مسلمان کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔قرار دیا

a)

فتح مبین

b)

فتح بشارت

c)

فتح مکہ

d)

فتح اللہ

6.

حضور ﷺ کے ساتھ مکہ جانے کے لئےکتنے صحابہ تھے

a)

1200

b)

1300

c)

1400

d)

1500

7.

یہ صلح کتنے سال کے لئے ہوئی

a)

سال6

b)

سال7

c)

سال10

d)

سال9

8.

مسلمان اگلے سال ائیں گے تلوار لائیں گے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہو گی

a)

کپڑے میں

b)

خول میں

c)

نیام میں

d)

بند

9.

حضور ﷺ نے اپنے ہاتھ کو ۔۔۔۔۔۔ کا ہاتھ قرار دیا

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت عثمان ؓ

c)

حضرت اب بکر ؓ

d)

حضرت اب جندل ؓ

10.

مسلمانوں کا ارداہ صرف۔ ۔۔۔۔۔۔۔کا تھا

a)

مکہ پر قبضہ کا

b)

حج کا

c)

کفار کو ختم کرنے کا

d)

عمرہ کا