NEW
Font size
WorksheetsGrade IV Urdu
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
نظم کس کی زبانی ہے؟
بچوں کی
شاعر کی
آپ کے خیال میں نظم میں کس موسم کا ذکر کیا گیا ہے؟
بہار
سرما
نظم میں کتنے پھولوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
تین
چار
نظم میں باغ جاکر کون سا کھیل کا ذکر کیا گیا ہے؟
آنکھ مچولی اور دوڑ
آنکھ مچولی اور چھپن چھپائی
نظم میں کس کے ذرائع آمد و رفت کا ذکر کیا ہے؟
گاڑی
کشتی
نظم میں کس پرندے کا ذکر ہے؟
چڑیا
کوئل
نظم میں سیر کے لیے کہا جانے کا ذکر کیا ہے؟
عجائب گھر
باغ
نظم میں کون سی متضاد جوڑی کا ذکر ہے؟
شام ٫ رات
صبح ٫ شام
خالی جگہ کو درست الفاظ کی مدد سے پر کریں
میٹھے میٹھے ________ کھائیں
رس گلے
میوے
عبارت کا مناسب عنوان تجویز کیجئے
آؤ آؤ سیر کو جائیں
آؤ آؤ باہر جائیں
پتھر بھاری اور کاغذ ______ ہوتا ہے
ہلکا
بھاری
امیرکا درست متضاد ہے
غریب
غربا
ملک کی درست جمع ہے
ملکہ
ممالک
جملے کو درست واحد/ جمع لفظ
مکمل کریں
ہماری _______ بیت دلچسپ ہیں
کتب
کتاب
درست ہجے کی نشاندہی کیجئے
کسم
قسم
جملے میں درست اسم صفت کی نشاندہی کیجئے
گلاب ایک خوبصورت پھول ہے
گلاب
خوبصورت
آپ کے خیال میں نظم میں کس موسم کا ذکر کیا گیا ہے؟
بہار
سرما
ایک ______ لڑکا خالی میدان میں کھیل رہا تھا
درست صفت بتائیں
سوکھا
چھوٹا
قائد اعظم ہمارے ملک کے بانی ہیں
اس جملے میں اسم معرفہ کیا ہے؟
بانی
قائد اعظم
میں کراچی شہر میں رہتا ہوں
اس میں اسم نکرہ کیا ہے؟
شہر
کراچی
