wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Surah Al Anfaal Ayaah 11-19

Total questions: 21

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

Name

4 lines
2.

Father Name

4 lines
3.

Class and Section

4 lines
4.

Admission Number

4 lines
5.

اللہ نے آسمان سے پانی برسایا تاکہ اس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

فصلیں اگاۓ

b)

سیلاب آئیں

c)

شیطانی نجاست کو دور کرے

d)

صفائی ستھرائی کرے

6.

اللہ تعالیٰ نے نیند کی چادر اوڑھا دی

a)

سردی سے بچاؤ کے لیے

b)

بارش سے بچنے کے لیے

c)

طوفان سے بچاؤ کے لیے

d)

تسکین اور سکون کے لیے

7.

جب تمہارا پروردیگار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ارشاد فرماتا تھا کہ میں تمھارے ساتھ ہوں۔

a)

نبیوں کو

b)

فرشتوں کو

c)

رسول کو

d)

مومنوں کو

8.

میں ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دلوں میں رعب و ہیبت ڈالے دیتا ہوں۔

a)

مومنوں

b)

مشرکوں

c)

منافقوں

d)

کافروں

9.

کافروں کوسزا اس لیے دی گئی کیونک انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی۔

a)

مخالفت

b)

لڑائی

c)

سازش

d)

حکم عدولی

10.

اے اہل ایمان جب میدان جنگ مین تمہارا کفار سے سامنا ہو تو ان سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

خوب لڑائی کرنا

b)

پیٹھ نہ پھیرنا

c)

رحم دلی سے پیش آنا

d)

عفو درگزر کرنا

11.

جو شخص لڑائی کے دوران کفار سے پیٹھ پھیرے گا وہ خدا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

غضب میں گرفتار ہو گیا

b)

دشمنوں میں شامل ہو گیا

c)

مخالف ہو گیا

d)

رحمت کے سائے میں آ گیا

12.

اللہ مومنوں کو اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے آزمانا چاہتا تھا۔

a)

احکام

b)

احسانوں

c)

انعام

d)

عذاب

13.

کچھ شک نہیں کہ خدا کافروں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو کمزور کر دینے والا ہے۔

a)

جماعت

b)

گروہ

c)

تدبیر

d)

سازش

14.

وَلِيَـرْبِطَ کے معنی ہیں۔

a)

رابطہ رکھے

b)

اور ربط کرے

c)

اور تاکہ مضبوط کرے

d)

تاکہ مضبوط رکھے

15.

کون سا لفظ انسانی جسم کے کسی حصے کا نام ہے۔

a)

شَآقُّوا

b)

الْعِقَابِ

c)

الْاَعْنَاقِ

d)

مُتَحَيِّـزًا

16.

مُوْهِنُ کا مطلب ہے

a)

چال

b)

کمزور

c)

طاقتور

d)

سازش

17.

سورۃ انفال کے دوسرے رکوع میں کفار کو تنبیہہ کی گئی کہ

a)

اپنے افعال سے باز آ جاؤ

b)

روگردانی نہ کرو

c)

مخالفت نہ کرو

d)

سازشیں نہ کرو

18.

زَحْفًا سے مراد ہے

a)

سازش

b)

کنکری

c)

جنگی چال

d)

لشکر کشی کی صورت

19.

وَمَاْوَاهُ سے مراد ہے

a)

اوراس کی سزا

b)

اوراس کی چال

c)

اوراسکا ٹھکانہ

d)

اور اسکی تدبیر

20.

وہ نماز قائم کرتے ہیں۔" یہ کن کی خوبی ہے؟"

a)

پاکیزہ لوگوں کی

b)

مومنین کی

c)

عربوں کی

d)

صحابہ کرام کی

21.

اللہ تعالی سورۃ انفال کا آغاز کس لفظ سے فرماتے ہیں؟

a)

یَسئَلُونَکَ

b)

وَاَصْلِحُو

c)

یااَیُّھاَ

d)

اِنَّمَا