wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

hamare khel

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کھیل تفریح کے علاوہ کِس لیے ضروری ہے؟

a)

صحت

b)

تھکن

2.

کھیل سے کن صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے؟

a)

گھریلو

b)

ذہنی اور جسمانی

3.

دنیا کا مقبول ترین کھیل کون سا ہے؟

a)

فٹ بال

b)

ہاکی

c)

کرکٹ

4.

برطانیہ کا قومی کھیل کون سا ہے؟

a)

کبڈّی

b)

فٹ بال

c)

کرکٹ

5.

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں کون سا کھیل بہت مشہور ہے؟

a)

پیراکی

b)

کبڈّی

c)

کوہ پیمائی

6.

درست لفظ کا انتخاب کیجیے

a)

موقع

b)

موقا

7.

درست لفظ کا انتخاب کیجیے

a)

صفائی

b)

سفائی

8.

درست لفظ کا انتخاب کیجیے

a)

مزدور

b)

مذدور

9.

درست لفظ کا انتخاب کیجیے

a)

دھوپ

b)

دہوپ

10.

درست لفظ کا انتخاب کیجیے

a)

بُزدل

b)

بذدل