Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بکری نے دو گاوں کھا لیے2

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

بوڑھا چرواہا درد ناک آ وا ز میں کیوں چیخا ؟

a)

بکری نے پتہ کھا لیا تھا

b)

پتی ٓ ڑ گیا تھا

2.

فرش کے کیامعنی ہیں؟

a)

آ سمان کے

b)

ز مین کے

3.

دیدار کے کیا معنی ہیں؟

a)

جدائی کے

b)

ملا قات کے

4.

تمھیں دو گاوں--------------میں دیے جاتے ہیں؟

a)

دوستی میں

b)

جا گیر میں

5.

درد ناک کے کیا معنی ہیں؟

a)

خوشی سے بھرا ہوا

b)

درد سے بھرا ہوا