wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بو علی ابن سینا

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

دنیا اسلام کا عظیم سائنس دان بو علی سینا کہاں پیدا ہوا؟

a)

ایران

b)

مصر

c)

بخارا

2.

بادشاہ کو کیا مرض تھی؟

a)

سر درد

b)

پیٹ درد

c)

کان درد

3.

بو علی کتب خانے کیوں جانا چاہتا تھا ؟

a)

مشہور ہونے کے لیے

b)

کتابیں پڑھنے کے لیے

c)

کتابیں نقل کرنے کے لئے

4.

بو علی سینا کتنا عرصہ تک مسلسل کتب خانے میں کتابیں پڑھتا رہا؟

a)

دو سال

b)

ایک سال

c)

دس سال

5.

بو علی سینا نے کتنی کتابیں لکھی؟

a)

200

b)

500

c)

3000

6.

بو علی نے سبزی والے سے کیا سیکھا؟

a)

زیاضی

b)

علم فلکیات

c)

طب

7.

حکیم بو علی نے کن کن علوم کے بارے میں لکھا؟

a)

طب

b)

علم فلکیات

c)

ریاضی

d)

ان سب کے بارے میں

8.

:ابن سینا نے ہمدان میں وفات پائی

a)

1035َِؐ

b)

1036

c)

1037

9.

:ابن سینا نے عراق اور جرجان کا رخ کیا

a)

1006

b)

1007

c)

1009

10.

ابن سینا اپنے زمانے کے مروجہ تعلیم سے فارغ ہو گئے

a)

پندرہ سال کی عمر میں

b)

سترہ سال کی عمر میں

c)

اٹھارہ سال کی عمر میں