wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اولمپک کھیل

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

اولمپک کا جھنڈا کس بات کی نشانی ہے؟

a)

امن

b)

اتحاد

2.

اولمپک لوگو میں جو پانچ دائرے ہیں وہ کس کی نشانی ہیں؟

a)

پانچ براعظموں کی

b)

پانچ سمندروں کی

3.

اولمپک کا موٹو ہے "اور تیز ، اور اونچا ، اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"۔

a)

بڑا

b)

مضبوط

4.

اولمپک میں حصّہ لینے والے کھلاڑیوں کے لیے کیا شرائط تھیں؟

a)

انھوں نے کوئی جرم نہ کیا ہو

b)

ان کا کردار پاکیزہ ہو

c)

ان کا تعلق کسی دولت مند خاندان سے ہو

d)

انھوں نے کم سے کم دس مہینے تیاری کی ہو

5.

کھیلیوں کی اہم بات محض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

جیتنا نہیں بلکہ حصّہ لینا ہے۔

b)

حصّہ لینا نہیں بلکہ جیتنا ہے