wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

آداب تلاوت

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

قرآن مجید کتنے عرصے میں نازل ہوا؟

a)

25 سال

b)

22 سال

c)

23 سال

2.

لفظ قرآن کے معنی ہیں؟

a)

سب سے کم پڑھی جانے والی کتاب

b)

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب

c)

کبھی کبھار پڑھی جانے والی کتاب

3.

قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنے پر نیکیاں ملتی ہیں؟

a)

دس

b)

بیس

c)

تیس

4.

قرآن مجید کی تلاوت کے پہلے پڑھنا چاہیے

a)

تعوذ

b)

تسمیہ

c)

تعوز و تسمیہ

5.

قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے؟

a)

فرشتوں نے

b)

اللہ تعالیٰ

c)

رسولوں نے