Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت عیسیٰ

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت عیسیٰ کس قوم کی طرف نازل کئے گئے؟

a)

بنی نجار

b)

بنو قریظہ

c)

بنی اسرائیل

2.

حضرت عیسیٰ نے نبوت کا آغاز کس عمر سے کیا؟

a)

پچیس سال

b)

تیس سال

c)

پینتیس سال

3.

حضرت عیسٰ نے نبی کریمؐ کی پیدائش سے کتنا عرصہ پہلے تبلیغ کا آغاز کیا؟

a)

ساڑھے چار سو سال پہلے

b)

تین سو سال پہلے

c)

ساڑھے پانچ سو سال پہلے

4.

حضرت عیسیٰ کی دعوت دین کس علاقے میں پہیلنے لگی؟

a)

یروشلم

b)

شام

c)

فلسطین

5.

حضرت عییسیٰ قریبا کتنا عرصہ دین کی تبلیغ کرتے رہے؟

a)

دو سال

b)

تین سال

c)

چار سال

6.

حضرت عییسیٰ پر کیا الزام لگایا گیا؟

a)

دین بگاڑنے کا

b)

چوری کا

c)

رشوت کا

7.

حضرت عیسیٰ کے لئے کونسی سزا تجویز کی گئی؟

a)

ہاتھ کاٹنے کی

b)

سولی چڑھانے کی

c)

جلا وطن کرنے کی

8.

حضرت عیسیٰ بشارتیں کہاں موجود ہیں؟

a)

انجیل میں

b)

درختوں کے پتوں میں

c)

چمڑے کے ٹکڑوں پر

9.

حضرت عیسیٰ کی مخبری کرنے والے شخص کا کیا نام تھا؟

a)

ہندہ

b)

یہودا

c)

شمعون

10.

یہودی حضرت عیسیٰ سے کیوں گھبرا گئے تھے؟

a)

دولت سے

b)

مقبولیت سے

c)

غصے سے