NEW
Font size
Worksheetsدعا
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
دعا کس سے مانگ جاتی ہے؟
والدین سے
اللہ سے
استاد سے
آپ دعا کیوں مانگتے ہیں؟
کیو ں کہ اللہ کو دعا مانگنا پسند ہے
کیو ں کہ اللہ کا حکم ہے
اوپر والے سارے ممکنہ جوابات
حضرت محمدﷺ کونسی دعا کثرت سے مانگا کرتے تھے؟
ربنا اتنا فی دنیا۔۔۔۔۔۔
قل ھو واللہ۔۔۔۔۔۔۔
درود شریف۔۔۔۔
اگر دعا فورا قبول نہ ہو تو کیا ہوتا ہے؟
اللہ ناراض ہوتا ہے
بعد میں قبول ہوتی ہے
دعا اچھی نہیں ہوتی
دعا مانگتے ہوئے دل میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟
اللہ کے احکام
یقین
محبت
اللہ تعالیٰ سے دعا نہ مانگنا کس بات کے مترادف ہے؟
عاجزی
تکبر
صبر
ہمیں مشکل میں کیا کرنا چائیے؟
صبر کرنا چایئے
اللہ تعالیٰ سے دعا نہ مانگنی چاہیے
مشکل سے لڑنا چایئے
دعا کے مغوی معنی کیا ہیں؟
رونا
پکارنا
برداشت کرنا
دعا کرتے وقت پورا دھیان کس کی طرف ہونا چاہئے؟
اپنے الفاظ پر
اللہ کی طرف
اپنے اعمال کی طرف
جن کوئی اللہ کو پکارتا ہے تو اللہ کیا کرتا ہے؟
اس کو دعا دیتا ہے
اس کو جواب دیتا ہے
اس کو ثواب دیتا ہے
کن حالات میں اللہ سے دعا مانگنی چاہیے؟
صرف مشکل وقت میں
صرف سفر کے وقت میں
ہر قسم کے حالات میں
دعا مانگنے کے آداب میں شامل ہے
قیمتی لباس
پرسکون ماحول
اللہ کی طرف دھیان
