NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsنماز کی فضیلت اور اہمیت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے نماز اور دیگر ارکان اسلام کی ادائیگی کیا کہلاتی ہے؟
a)
اطاعت
b)
عبادت
c)
مومن کی معراج
2.
صلوٰۃ کے کیا معنہ ہیں؟
a)
پکار
b)
اعتبار
c)
دعا
3.
اسلام کے پانچ ارکان میں سے نماز کونسا رکن ہےْ
a)
پہلا
b)
دوسرا
c)
تیسرا
4.
نماز کا سب سے پہلا رکن کونسا ہے؟
a)
قیام
b)
رکوع
c)
تکبیر تحریمہ
5.
اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں سے نہ ہوناکس سورۃ مبارکہ کا ارشاد ہے؟
a)
سورہ الروم
b)
سورۃ المائدہ
c)
سورہ البقرہ
6.
نماز کی معراج کس رکن کو قرار دیا ہے؟
a)
رکوع
b)
سجدہ
c)
قیام
7.
قرآن کریم کے مطابق نماز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی خاص صفت ہے؟
a)
انسانوں
b)
مسلمانوں
c)
مومنین
8.
نماز کا آخری رکن کونسا ہے؟
a)
سجدہ
b)
قعدہ و تشہد
c)
رکوع
9.
تکبیر تحریمہ سے مراد ہے؟
a)
اللہ ایک ہے
b)
اللہ اکبر
c)
اللہ کی ذات بے عیب ہے
10.
رکوع کے معنی کیا ہیں؟
a)
بیٹھنا
b)
اٹھنا
c)
جھکنا
Reset
