NEW
Font size
Worksheetsتعلیم بالغاں
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
خوجہ معین الدین پیدا ہوئے؟
حیدر آباد
لاہور
دلی
کراچی
خواجہ معین الدین کی تاریخ پیدائش ہے۔
1922
1924
1934
1952
خواجہ معین الدین کس یونیورسٹی سے ایم اے کا امتحان پاس کیا؟
پنجاب یونیورسٹی
لاہور یونیورسٹی
سندھ یونیورسٹی
قائد اعظم یونیورسٹی
ڈرامہ تعلیم بالغاں کس زمانے میں لکھا گیا؟
1957
1958
1968
1954
پردے کے قریب ایک گھڑونچی پر گھڑے رکھے تھے
دو
تین
چار
پانچ
سبق تعلیم بالغاں میں صدر مدرس کا نام تھا۔
تعمت علی
برکت علی
محبت علی
لیاقت علی
چپڑاسی افسر سے کیا ما نگتے ہیں
سیگریٹ
ماچس
بیڑی
پان
مدرسہ تعلیم بالغاں واقع تھا۔
کراچی میں
سیالکوٹ میں
حیدر آباد
ملتان
مولوی صاحب نے اتحاد کے ٹکڑے ہونے کی کیا وجوہات بتائیں؟
آپس میں گالم گلوچ
آپس میں نا اتفاقی
آپس میں لڑائی
آپسی تضاد
مولوی صاحب کس محکمے کے نام درخواست لکھ رہے تھے۔
محکمہ پانی و بجلی
محکمہ جنگلات
محکمہ تعلیم
محکمہ زراعت
قصاب حجام کی دیکھا دیکھی خود بھی چھرا رکھ دیتا ہے۔
میز پر
زمین پر
شیلف پر
کندے پر
مولوی صاحب کو کتنے مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی تھی؟
پانچ مہینوں سے
چھ مہینوں سے
سات مہینوں سے
آٹھ مہینوں سے
شکستہ سے مراد ہے۔
نئی
پرانی
عمدہ
چھوٹی
آسمان سر پر اُٹھانا کا مطلب ہے۔
پارٹی کرنا
شور کرنا
بلندی پر جانا
عزت حاصل کر لینا
تعلیم بالغاں کے مصنف ہیں۔
خواجہ معین الدین
خدیجہ مستور
مشتاق صدیقی
ابن انشاء
