Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

8th mairay nughmay

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

س۔ شاعر نے سجیلے جوانو کس کو کہا ہے؟

a)

کسانوں

b)

ڈاکٹروں

c)

فوجیوں

d)

سائنسدانوں

2.

س۔ سرفروشی کا مطلب ہے۔

a)

سر پھٹ جانا

b)

جانبازی

c)

بے ہوش ہونا

d)

سر جھک جانا

3.

س۔ اس نظم کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

مومن

b)

علامہ اقبال

c)

غالب

d)

جمیل الدین عالی

4.

س۔ صحیح املا کا لفظ چنیے۔

a)

پرصتار

b)

پرستار

c)

پرسطار

d)

پرصطار

5.

س۔ دعائیں کا ہم آواز لفظ کون سا ہے؟

a)

دکھائیں

b)

بلا ئیں

c)

سمجھا ئیں

d)

سب الفاظ

6.

س۔ جری پاسبان کون لوگ ہیں؟

a)

پہاڑوں پر نڈر ہو کر چڑھنے والے

b)

بہادری سے حفاظت کرنے والے

c)

بہادری سے شیر کا مقابلہ کرنے والے

d)

ڈوبنے والے کی جان بچانے والے