wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

CAT Assessment 2021 Islamiat

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

آپﷺ کس صحابی کے کے ساتھ طائف گئے تھے؟

a)

حضرت ابو بکرؓ

b)

حضرت عمرؓ

c)

حجرت اویسؓ

d)

زید بن حارثہؓ

2.

شعب کس کو کہتے ہیں؟

a)

دو پہاڑوں کے درمیان تنگ گھاٹی کو

b)

بلندی کو

c)

غار کو

d)

زمین کی کھدائی کو

3.

کس نے آپﷺ کی حفاظت کا عہد نہیں تھا؟

a)

ابو جہل نے

b)

ابو لہب نے

c)

نجاشی نے

d)

ابو سفیان نے

4.

مقاطعہ کی تحریر کو کس دیوار پر لٹکایا گیا تھا؟

a)

خانہ کعبہ کی دیوار

b)

مسجد نبوی کی دیوار

c)

گھر کی دیوار

d)

چھت کی دیوار

5.

کتنے سال کا عرصہ مسلمانوں نے گھاٹی میں گزارا؟

a)

ایک سال

b)

دو سال

c)

تین سال

d)

چار سال

6.

معاہدہ کو کون چاٹ گیا تھا؟

a)

چیونٹیاں

b)

دیمک

c)

مکھیاں

d)

ٹڈیاں

7.

عام الحزن کسے کہتے ہیں؟

a)

رات کو

b)

دن کو

c)

صبح کو

d)

غم کا سال

8.

نبوت کے کونسے سال آپﷺ طائف گئے؟

a)

دسویں سال

b)

گیارہوں سال

c)

بارہواں سال

d)

تیرہواں سال

9.

طائف میں کونسا قبیلہ آباد تھا؟

a)

بنو ثقیف

b)

بنو عبد

c)

بنو نضیر

d)

بنو نجف

10.

آپﷺ شہر سے باہر کس باغ میں پہنچے؟

a)

آم کے باغ

b)

کینو کے باغ

c)

تربوز کے باغ

d)

ابگوروں کے باغ

11.

انگوروں کا باغ کس کی ملکیت تھا؟

a)

عتبی اور شیبہ

b)

عمر اور عمیر

c)

سہل اور سہیل

d)

رجب اور شعبان

12.

آپﷺ نے کیا پڑھتے ہوئے خوشہ لیا؟

a)

بسم اللہ

b)

تبارک اللہ

c)

حسب اللہ

d)

رحمت اللہ

13.

کس نے آپﷺ کو انگوروں کا خوشہ پیش کیا؟

a)

رحمت

b)

ملک

c)

عداس

d)

جبار

14.

عداس کہا کا رہناوالا تھا؟

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

طائف

d)

نینوا

15.

طائف سے واپسی پر کونسا فرشتہ حاضر ہوا؟

a)

حضرت جبرائیل

b)

حجرت میکائیل

c)

حضرت عزرائیل

d)

حجرت اسرافیل